اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حکومت نے پیٹرول سستا کر کے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی

اسلام آباد، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کرنے کے بعد بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دیدی ہے۔

درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، نیپرا کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے کی درخواست کی سماعت 31 جنوری کو ہوگی۔

urdu breaking news

درخواست کی منظوری سے صارفین پر 49 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ خیال رہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کی کمی کی گئی ہے۔