اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

امیر قطر نے وزیراعظم پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

وزیراعظم نے امیر قطر کو عید کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان قطر کیساتھ ہر شعبہ تعاون بڑھانا چاہتا ہے ، قطر کیساتھ معاشی و تجارتی تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔

قطر نے 8بھارتی جاسوسوں کو سزائے موت سنا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ، امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔