اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,918FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نومنتخب چیئرمین سینیٹ کی چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سےملاقات

 

اسلام آباد، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کیلئے نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی زرداری ہاؤس پہنچے۔

بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ کا بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کردیا

یوسف رضا گیلانی نے ان پر اعتماد کرنے پر اظہار تشکر کیا۔