اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,884FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

 

ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 1 پیسے کی کمی کیساتھ 277 روپے 94 پیسےپر بند ہو اجبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 95 پیسےپر بند ہوا تھا ۔

امریکی ڈالر کی گراوٹ برقرار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 37 پیسے ہے۔