اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بیرسٹر مرتضیٰ وہابا سندھ حکومت کے ترجمان مقرر

 

کراچی ، میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور گھنور علی خان اسران سندھ حکومت کے ترجمان مقرر کردیے گئے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دونوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی جس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ایم کیو ایم قیادت سستی شہرت کیلئے بیانات دے رہی ہے، وزیر داخلہ سندھ

واضح رہے کہ میئرکراچی ہونے کی وجہ سے مرتضیٰ وہاب عام انتخاب میں کسی بھی نشست سے کھڑے نہیں ہوئے تھے تاہم صوبائی حکومت کیجانب سے انہیں ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔