اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

 

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے ذخائر مارچ کے آخر تک 32.457 کھرب ڈالر تک پہنچ گئے۔

کچے میں سوشل میڈیا کو بند نہیں کر سکتے، سائبر کرائم کو ریفرنس بھیجے ہیں، آئی جی سندھ

غیر ملکی زرمبادلہ کی ریاستی انتظامیہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان ذخائر میں فروری کی نسبت مارچ کے اختتام پر19.8 ارب ڈالر یا 0.62 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔