اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,884FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شیخ رشید کی فارم 45 اور فارم 47 والوں کو انوکھے انداز میں مبارکباد

راولپنڈی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے اپنے انوکھے انداز میں عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فارم 45 اور فارم 47 والوں کو بھی مبارکباد دیتا ہوں۔

نماز عید کی ادائیگی کے بعد شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے چاہا تو ملک کے حالات بہتر ہوجائیں گے، دعا ہے اللہ ملک کے معاشی اور اقتصادی حالات بہتر کرے، میں ہارا ہوا ہوں، زیادہ تبصرہ کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔

بجلی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان

مجھے امید ہے کہ پاکستان مسائل سے جلد باہر نکلے گا، سانحہ 9 مئی میں بے گناہ لوگوں کو خدا کیلئے معاف کیا جائے، سانحہ 9 مئی میں جن لوگوں نے جرم کیا ان کا ٹرائل کیا جائے۔