اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سندھ کے پولیس آفیسر کا عید الفطر پر منفرد انداز

ایس ایچ او نے افسران اور اہلکاروں سے گلے مل کر عید کی مبارک باد بھی دی۔

کراچی، آرٹلری میدان تھانے کے ایس ایچ او نے عید الفطر پر منفرد انداز اپنایا۔

ایس ایچ او نے اپنے تھانے کی حدود میں فرائض انجام دینے والے افسران اور اہلکاروں کو پھول پیش کیے۔

شیخ رشید کی فارم 45 اور فارم 47 والوں کو انوکھے انداز میں مبارکباد