اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کچے کے علاقے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت قائم ہے، ایم کیو ایم

کراچی، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت قائم ہے۔

نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ فلسطین کے بچوں اور بہنوں کی جرات کے نام یہ دن منسوب کرنا چاہیے۔

سندھ کے پولیس آفیسر کا عید الفطر پر منفرد انداز

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پولیس کچے کے ڈاکوؤں کی پارٹنر ہے، پولیس سے لوگوں کا اعتبار ختم ہوجائے گا، کچے کے علاقے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت قائم ہے۔