اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ن لیگ اور پی ٹی آئی کا دہشتگردی کے معاملے پر مل بیٹھ کر بات کرنے پر اتفاق

مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا دہشتگردی کے معاملے پر مل بیٹھ کر بات کرنے پر اتفاق ہوگیا۔

رہنما مسلم لیگ (ن) بلال اظہر کیانی نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں انکا دہشتگردی سمیت اہم معاملات پر متحد ہونا ضروری ہے، دوسری جانب رہنما تحریک انصاف سینیٹر ڈاکٹر تیمور نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی کے ایشوز پر تمام سیاسی پارٹیوں کو اکٹھے بیٹھ کر بات کرنے کی ضرورت ہے۔

کچے کے علاقے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت قائم ہے، ایم کیو ایم

خواجہ آصف نے کہا کہ یکطرفہ فیصلے ہم پر مسلط نہیں کیے جاسکتے، ڈائیلاگ اور بیٹھ کر بات چیت ہونی چاہیے، کسی افراتفری اور فتنے کا آلہ کار نہیں بنیں گے۔