اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,082FansLike
9,980FollowersFollow
562,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سعودیہ، امارات اور افغانستان سمیت مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی

سعودی عرب، امارات، افغانستان، قطر، فلپائن، ملائشیا اور آسٹریلیا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔

عید الفطر کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

لمبے عرصہ بعد امریکا، کینڈا اور برطانیہ سمیت یورپ میں تمام مکاتب فکر آج عید منا رہے ہیں۔

ن لیگ اور پی ٹی آئی کا دہشتگردی کے معاملے پر مل بیٹھ کر بات کرنے پر اتفاق

اسکے علاوہ مقبوضہ کشمیر میں بھی آج پاکستان کے ساتھ عید منائی جا رہی ہے۔

جبکہ بھارت اور بنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے بھارت اور بنگلادیش میں عید جمعرات کو ہو گی۔