اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی انسانی حقوق کیخلاف ورزی نہیں کر رہا، امریکا

امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کیخلاف ورزی نہیں کر رہا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا کہ غزہ میں ابھی تک جیسا کہ آپ اور میں بول رہے ہیں، انہیں کوئی ایسا واقعہ نہیں ملا جس میں اسرائیلیوں نے بین الاقوامی انسانی قانون کیخلاف ورزی کی ہو، دوسری جانب امریکی سینیٹ کی آرمڈ کمیٹی کا کہنا تھا کہ اسرائیل غزہ میں کوئی نسل کشی نہیں کررہا ہے۔

شیخ رشید کی فارم 45 اور فارم 47 والوں کو انوکھے انداز میں مبارکباد

ان کا کہنا تھا کہ 7 اکتوبر جو کچھ ہوا وہ بھیانک تھا، امریکا اسرائیل کو اس کی سلامتی اور دفاع میں مدد فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔