اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

این اے 207: آصفہ بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی : صدر مملکت عارف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی این اے 207 سے کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق این اے 207 سے تحریک انصاف کے امیدوار غلام مصطفیٰ رند نے عدالت سے رجوع کیا۔

درخواست گزار کیجانب سے استدعا کی گئی ہے کہ آصفہ بھٹو کی کامیابی کالعدم قرار دیکر 22 اپریل تک الیکشن کرایا جائے۔

urdu news today