اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

فواد چوہدری کے مقدمات میں آئی جی پنجاب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کے مقدمات میں آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے سرکاری وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس 10 منٹ کا وقت ہے آئی جی پنجاب کو بلا لیں۔

آئی جی پنجاب کو بلالیں ہم ان سے معلومات لے لیتے ہیں، جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ آئی جی پنجاب سے کہیں ہمیں ٹک ٹاک کی پریزنٹیشن نہیں چاہیے۔

urdu news today