اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,581FansLike
9,999FollowersFollow
568,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ کے قتل میں ملوث شخص عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ عامر تانبا پر فائرنگ پر پولیس تفتیش کر رہی ہے، لیکن اب تک شک بھارت پر جارہا ہے۔

عامر تانبا سے پہلے بھی قتل کے 4 واقعات میں بھارت ملوث تھا۔

urdu news today