اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,622FansLike
9,980FollowersFollow
562,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اسلام آباد میں بیٹھنے والے بابوؤں کی سوچ اور کم عقلی نے ہمیں غریب کیا ہوا ہے، آصف زرداری

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے نصیب میں یہ نہیں لکھا کہ پاکستان غریب ملک رہے، دارالحکومت اسلام آباد میں بیٹھنے والے بابوؤں کی سوچ، سمجھ اور کم عقلی نے ہمیں غریب کیا ہوا ہے۔

گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب میں آصف زرداری کا کہنا تھا کہ بی بی کو پتا تھا کہ پارٹی سنبھالوں گا، عوام اور کارکنوں کی طاقت سے صدر بنا، آپ کی طاقت سے چلتا ہوں، آپ کی طاقت سے جیلیں بھی کاٹی ہیں، ہمارے نصیب میں یہ نہیں لکھا کہ پاکستان غریب ملک رہے، اسلام آباد میں بیٹھنے والے بابوؤں کی سوچ، سمجھ اور کم عقلی نے ہمیں غریب کیا ہوا ہے۔

urdu news today