اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

صومالی قزاقوں نے 50 لاکھ ڈالر تاوان کے بدلے بنگلہ دیشی کارگو جہاز کو چھوڑ دیا

صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلہ دیشی پرچم والے کارگو جہاز کو چھوڑ دیا۔

بنگلہ دیشی جہاز کی رہائی 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد ممکن ہوئی جس کے بعد صومالی قزاقوں نے کارگو جہاز کو عملے کے 23 افراد سمیت رہا کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مطلوبہ رقم تین بوریوں میں ہوائی جہاز سے کارگو جہاز پر گرائی گئی جس کے بعد قزاقوں نے جہاز کو آزاد کردیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق جہاز ایم وی عبد اللہ یورپی یونین کے 2 بحری جہازوں کی نگرانی میں منزل کی جانب روانہ ہوگیا۔

عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

صومالی قزاقوں نے دبئی بندرگاہ پہنچنے تک جہاز پر مزید حملے نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔