اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,884FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تھر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے شکار 4 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر کے شہر مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلاہ 4 بچے انتقال کرگئے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق غذائی قلت اور بیماریوں کا شکار بچے سول اسپتال مٹھی میں داخل ہوئے تھے جہاں 24 گھنٹوں میں 4 بچوں کی اموات ہوئیں۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ بچوں کی عمریں 9 سے 5 سال کے درمیان ہیں اور انتقال کرنے والے بچوں کا تعلق تھرپارکر کے دیہی علاقوں سے ہے، غذائی قلت اور بیماریوں سے رواں سال 134 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

urdu news today