اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آسٹریلیا کے گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کا حملہ، 4 افراد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کے حملے میں پادری سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

گرجا گھر میں پادری پر حملہ تقریر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران کیا گیا، پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

خیال رہے کہ سڈنی میں 2 روز قبل بھی شاپنگ مال میں چاقو حملے سے 6 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں ایک پاکستانی شامل ہے۔

urdu news today