اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,918FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور، خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث مزید 2 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نجی چینل کے مطابق محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ بونیر میں آج اور کل تمام سکولز بند رہیں گے، دیر میں آج سے غیر معینہ مدت تک تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کا کہنا تھا کہ چترال میں بھی بارشوں کے باعث تعلیمی ادارے بند ہیں۔

urdu news today