اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بیرون ملک جانے کے خواہش مند نوجوانوں کیساتھ 2 کروڑ کا فراڈ

بیرون ملک جاکر روزی کمانے اور زندگی بنانے کے خواہشمند کراچی کے نوجوان مبینہ فراڈ کا شکار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ ڈیفنس فیز 8 میں نجی کمپنی نے سعودی عرب اور دبئی میں ملازمت کیلئے رقم لی، عید کے دن کمپنی کے دفتر پہنچے تو تالا لگا ہوا تھا۔

متاثرہ افراد کے مطابق کمپنی کا مالک 2 کروڑ روپے سے زائد لیکر فرار ہوگیا ہے، 80 سے زائد نوجوانوں نے قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ تھانے سے رجوع کر لیا ہے جسکے بعد پولیس کی تفتیش جاری ہے۔

urdu news today