اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,884FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ 

لاہور، انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی، خدیجہ شاہ اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوگئیں۔

خدیجہ شاہ نے آئندہ ہر سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کی یقین دہانی کرائی، عدالت نے خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔

urdu news today