اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ہیڈ کوچ اظہر محمود نے ٹی 20 اسکواڈ جوائن کرلیا

اسلام آباد، پاکستان کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے ٹی 20 اسکواڈ جوائن کرلیا۔

اظہر محمود انگلینڈ سے اسلام آباد کے ہوٹل پہنچ گئے، نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کریں گی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

راولپنڈی اسٹیڈیم میں ابتدائی 3 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ 25 اور 27 اپریل کو لاہور میں 2 میچز کھیلے جائیں گے۔

urdu news today