اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,884FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کھوکھرا پار میں خاتون کو لوٹنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے کھوکھرا پار میں 5 اپریل کو خاتون کولوٹنے والے ڈکیتی کا ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون بینک کی ملازمہ تھی ماہانہ قسط لینے کھوکھراپار پہنچی تھی، جہاں ملزمان نے خاتون سے بیگ چھینا تھا جس میں 77 ہزار روپے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے اسلحہ اور چھیننی ہوی رقم برآمد کرلی گئی، پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

urdu news today