اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پی ڈی ایم اے کیجانب سے پنجاب بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب علی عرفان کے مطابق صوبے بھر میں 18 تا 21 اپریل تیز بارش کے امکانات ہیں۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں، آسمانی بجلی کی گرج چمک، تیز ہواؤں کی پیشگوئی ہے جب کہ اس حوالے سے واسا، پنجاب پولیس اور سول ڈیفنس کو بھی الرٹ جاری کردیا ہے، ڈی جی عرفان علی نے کہا کہ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال ہے۔

urdu news today