اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

علی امین گنڈا پور کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی، انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی 12 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔

نجی نیوز چینل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں علی امین گنڈا پور کیخلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت ہوئی، علی امین گنڈا پور لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے علی امین گنڈا پور کی 12 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔

urdu news today