اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان ڈیڈلاک، معاملہ آخر کیا ؟

اسلام آباد، بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے پر (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان ڈیڈلاک پیدا ہوگیا، کابینہ فارمولے پر اتفاق نہ ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے معاہدے سے زائد وازارتوں کا مطالبہ کیا ہے۔

پی پی کیجانب سے معاہدے پر من و عن عملدرآمد پر زور دیا، آئندہ 2 روز میں بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

urdu news today