اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,918FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ن لیگ ایک ہی روز میں 2 قومی اسمبلی کی نشستیں کھو بیٹھی

پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) ایک ہی دن قومی اسمبلی کی دو نشستیں کھو بیٹھی جبکہ تیسری نشست پر اس کے امیدوار کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے این اے 81 گجرانوالہ میں عبدالقیوم ناہرہ کی کامیابی کے خلاف حکم جاری کر دیا۔

پی ٹی آئی کے امیدوار نے ناہرہ کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں کامیابی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔

لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بینچ نے این اے 154 لودھراں سے عبدالرحمن کانجو کی کامیابی کے خلاف فیصلہ دے دیا۔

urdu news today

کانجو بھی دوبارہ گنتی میں کامیاب ہوئے تھے اور ان کے خلاف پی ٹی آئی امیدوار نے درخواست دی تھی۔

فیصلے میں جسٹس شاہد کریم نے این اے 133 ننکانہ صاحب سے رانا ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔