اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اوکاڑہ میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی

اوکاڑہ میں ڈاکووں کی گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اوکاڑہ کے نواحی علاقے موضع مخدوم جسوکی کے قریب خاتون سے دوران ڈکیتی تین ڈاکووں نے اجتماعی زیادتی کی اور فرار ہو گئے۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

ڈی پی او اوکاڑہ نے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری 48 گھنٹے کے اندر یقینی بنانے کا ٹاسک دیا ہے۔

urdu news today