اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,305FansLike
9,980FollowersFollow
562,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

رمضان کے بعد گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ

گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ رمضان پیکج کی قیمت کے مقابلے میں سبسڈی والے گھی کی قیمت میں اضافہ کیاگیا ہے۔

ذرائع یوٹیلیٹی سٹورز کے مطابق سبسڈی والے گھی کی قیمت میں 58 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بی آئی ایس پی صارفین کیلئے گھی کی نئی قیمت 393 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق رمضان پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت 335 روپے تھی جب کہ قیمت میں اضافے کے بعد بھی ایک کلو گھی پر 70 روپے سبسڈی ہے۔

تاہم اب نئی خریداری مہنگی قیمت پر کرنے کے باعث گھی کی قیمت بڑھانا پڑی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔

urdu news today