اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

851,131FansLike
9,980FollowersFollow
563,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

93 فیصد پاکستانی رشوت کے شدید مخالف، سروے

پاکستان کے 93 فیصد افراد نے رشوت کی شدید مخالفت کر دی۔

گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جسکے مطابق 93 فیصد لوگوں نے رشوت لینے اور دینے کو معاشرے میں بگاڑ کی اہم وجہ قرار دیدیا۔

5 فیصد رشوت کی حمایت میں سامنے آگئے اور انہوں نے مختلف جواز پیش کیے اور رشوت لینے اور دینے کو درست کہا، ایک فیصد درمیانہ مؤقف رہا جنہوں نے نہ رشوت کی حمایت کی نہ ہی کھل کر مخالفت کی۔

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں ہے، وزیر خزانہ