اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,748FansLike
9,980FollowersFollow
563,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی سے متعلق حکومت سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس اسلام آباد کی تعیناتی سے متعلق حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں روڈ ایکسیڈنٹ سے متعلق کیس میں آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا تذکرہ بھی ہوا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سید احسن رضا سے مکالمہ کرتے ہوئے پوچھا کہ اب تک آئی جی اسلام آباد کیوں تعینات نہیں ہوا، ویسے تو اسلام آباد کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، کوئی آئی جی تو لگادیں، جو پہلے آئی جی تھے نئے افسر کے آنے تک اسے رہنے دیتے۔

93 فیصد پاکستانی رشوت کے شدید مخالف، سروے