اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,748FansLike
9,980FollowersFollow
563,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان میں ”ایکس“ کی بندش پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی خدمت کیساتھ انکے تحفظات کو سمجھنے کیلئے کام جاری رکھیں گے۔

ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش جاری ہے جس حوالے سے ایکس کیجانب سے بیان جاری کیا گیا ہے، ایکس نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ پاکستانی حکومت کیساتھ انکے تحفظات کو سمجھنے کیلئے کام جاری رکھیں گے۔

” ایکس “پر پابندی ختم کی جائے، خواجہ سعدرفیق

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزارت داخلہ کا مؤقف سامنے آیا کہ جس میں انہوں نے کہا کہ ایکس پر پابندی لگانا ضروری تھا، اس حوالے سے سندھ ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا خط واپس لینے کا حکم دیدیا۔