اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مسلمانوں کا قتل: بھارتی سپریم کورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

نئی دہلی، مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل کے بارے میں بھارتی سپریم کورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا۔

بھارتی سپریم کورٹ نے مختلف ریاستی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گائے رکشکوں اور ہجوم تشدد کے ذریعے مسلمانوں کو قتل کیے جانے کے معاملات کے حوالے سے کی گئی کارروائی کے بارے میں 6 ہفتوں کے اندر عدالت عظمیٰ کو مطلع کریں۔

دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم کے 4 اہلکار جاں بحق

جسٹس بی آر گوئی، جسٹس اروندکمار اور جسٹس سندیپ مہتا پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے ایک درخواست کی سماعت کے دوران کہا کہ ریاستیں اس بات کا جواب دیں کہ ایسے معاملات میں کیا کارروائی کی گئی ہے، ہم ان ریاستوں کو 6 ہفتے کا وقت دیتے ہیں جنہوں نے اپنا جواب داخل نہیں کیا۔