اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سریا مزید مہنگا ہوگیا

لاہور، صوبائی دارالحکومت کی لوہا مارکیٹ میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق 1 ماہ کے دوران سریے کی قیمتون میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، لوکل سریا 8 ہزار روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا۔

آصف علی زرداری غیر قانونی صدر ہیں، صدر کے پاس تو مکمل نمائندگی ہی نہیں، پی ٹی آئی

برینڈڈ سریا 5 ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 55 ہزار سے 2 لاکھ 60 ہزار کا ہوگیا ہے، سریا مہنگا ہونے سے تعمیراتی صنعت کی پیدواری لاگت بڑھے گی۔