اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شہباز گل کی پولیس کے کیخلاف ٹوئٹ پر امریکی قونصل خانے میں شکایت دائر

پنجاب پولیس نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے نام درخواست دائر کی، پنجاب پولیس نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش کیخلاف ٹویٹ پر درخواست دائر کی۔

درخواست میں کہا گیا کہ شہباز گل ملک میں افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں، ڈاکٹر انوش اور پنجاب پولیس کیخلاف ٹویٹ کر کے شہباز گل نے مذہبی رنگ دیا۔

ڈاکٹر انوش اس وقت 9 مئی کی متعدد انکوائریاں کر رہی ہیں، شہباز گل اس وقت امریکا میں رہائش پذیر ہیں اور دوہری شہریت رکھتے ہیں۔

آصف علی زرداری غیر قانونی صدر ہیں، صدر کے پاس تو مکمل نمائندگی ہی نہیں، پی ٹی آئی

پاکستان میں امریکی انتظامی افسران کیخلاف دھمکی آمیز پروپیگنڈا کرے تو ہم کارروائی کریں گے، امریکی انتظامیہ شہباز گل کے خلاف انکوائری کر کے کارروائی کرے۔