اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا

واشنگٹن، امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا ہے۔

ایران کے شہر اصفہان نے قریب ہوائی اڈے پر دھماکے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ دھماکے سے ہوائی اڈے کو نقصان پہنچا۔

اسرائیلی فضائیہ نے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق ملک میں دفاعی نظام فعال کردیا گیا ہے جس نے متعدد چھوٹے ڈرونز مار گرائے ہیں۔

ایران نے بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی

ادھر عراق کے جنوب اور مغرب میں لڑاکا طیاروں کی پروازیں دیکھی گئی ہیں جبکہ شام پر بھی اسرائیلی طیاروں نے پروزایں کی ہیں۔