اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دیدیا

راولپنڈی میں خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دیدیا۔

ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازئیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں، ڈاکٹروں کے مطابق 6 بچے اور ماں مکمل طور پر تندرست ہیں۔

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 36 افراد جاں بحق جبکہ 53 زخمی