اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور

190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی۔

مینڈیٹ چوری کرنے والوں کیساتھ مفاہمت نہیں ہوسکتی، عمران خان

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔