اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر ملک عبد الولی کاکڑ نے وزرا سے حلف لیا۔

بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی، گورنر بلوچستان ملک عبد الولی کاکڑ نے 14 رکنی کابینہ سے انکے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

ن لیگ، پیپلزپارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین پر مشتمل کابینہ نے حلف اٹھالیا، حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ، اراکین اسمبلی، اعلیٰ سول و ملٹری بیورو کریسی نے شرکت کی۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور

وزررا کی وزارتوں کے قلمدان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔