اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہے۔

اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے جائزہ اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف نے اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے مہم تیز کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

آرمی چیف کو اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے حکومت کیساتھ مکمل تعاون پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اجلاس میں اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر قائم شدہ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل انکی سکیورٹی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

وزیر اعظم نے اسمگلنگ کرنے والے عناصر اور انکے سہولتکار افسران کی نشاندہی پر کمیٹی کی رپورٹ کی بھی تعریف کی۔