اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے کئی نمازیوں کے جوتے چوری

اسلام آباد، پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے کئی نمازیوں کے جوتے چوری ہوگئے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ کیلئے ارکان اور اعلیٰ افسران موجود تھے، اس دوران مسجد سے صحافیوں، ارکان اسمبلی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران کے جوتے غائب ہوگئے ہیں۔

بتایا یہ جا رہا ہے کہ 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری ہوئے۔

پاکستان اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہے، وزیراعظم شہبازشریف