اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی سے سیالکوٹ جانے والی ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی

کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس میں آگ لگنے کا واقعہ رحیم یار خان میں فیروزہ کے قریب پیش آیا جس کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدو رفت معطل کردی گئی ہے۔

مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا ہے، مسافر ٹرینوں کو ڈاؤن ٹریک سے گزارا جائے گا، ریلوے حکام کے مطابق ریلیف ٹرین آنے میں 2 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

تھرکول منصوبے 6 سال سے بند، کروڑوں روپے مالیت کی مشینری چوری ہونے لگی