اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,081FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے کیوی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا تھا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا مزہ بارش نے کرکرا کر دیا تھا۔

راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے پہلے میچ میں صرف 2 گیندیں کی گئیں تھی اس کے بعد میچ بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوگیا تھا۔

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف مشترکہ آپریشن ہو گا: محسن نقوی

ممکنہ طورپر دوسرے میچ میں بھی پاکستان ٹیم بغیر تبدیلی کے میدان میں اترے گی۔