اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سبق یاد نہ کرنے پر قاری نے 6 سال کے بچے کو تشدد کا نشانہ ڈالا

فیصل آباد میں سبق یاد نہ کرنے پر قاری نے 6 سال کے بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق 6 سالہ بچے پر قاری نے ڈنڈے سے تشدد کیا۔

پولیس نے قاری کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا اور مزید کارروائی شروع کردی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج ہوگا