اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,792FansLike
9,985FollowersFollow
563,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

توڑ پھوڑ کیس:اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد، جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کردی۔

سماعت کے دوران جج طاہر سپرا نے تفتیشی افسر سے پوچھا کہ ملزم گاڑی سے اترا تھا یا نہیں؟ جس پر تفتیشی افسر نے بتایا اعظم سواتی گاڑی میں موجود تھے تاہم فوٹیج میں کہیں نظر نہیں آئے، جج نے پوچھا کیا آپ کو اعظم سواتی کی کسٹڈی چاہیے؟

عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں طبی معائنہ

تاہم تفتیشی افسر کے انکار پر عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کردی۔