اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کے پی حکومت نے بجلی چوری کے معاملات پر بات چیت کیلئے آمادگی ظاہر کردی

پشاور، خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت سے بجلی چوری کے معاملات پر بات چیت کیلئے آمادگی ظاہر کردی۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ بجلی چوری وفاقی حکومت کی نااہلی ہے اور بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔

وفاقی وزیر اپنی نااہلی چھپانے کیلئے کے پی حکومت پر الزام لگانا غیر مناسب ہے، بجلی چوری ختم کرنا وفاقی حکومت کا کام ہے لیکن لگتا ہے کہ اویس لغاری کو اپنی ذمہ داری کا پتا ہی نہیں۔

عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں طبی معائنہ

مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بجلی کے خالص منافع کی مد میں بقایاجات ادا کرنے کے بجائے ہم پر الزامات لگائے جارہے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ کے پی پہلے ہی تجویز دے چکے ہیں کہ ہمارے بقایاجات بجلی بلز میں ایڈجسٹ کیے جائیں۔