اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو سزا

پشاور، فیملی کورٹ نے شہری کو پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی سزا سنادی۔

عدالت نے شہری کو تین ماہ قید جب کہ 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی، عدالت نے فیصلے میں کہا کہ جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 15 روز قید ہوگی۔

ترجمان دفتر خارجہ پر تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار

عدالتی فیصلے کے بعد پولیس نے مجرم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے سینٹرل جیل پشاور منتقل کردیا، بیوی نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کیخلاف 2022 میں کیس دائر کیا تھا۔