اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان، ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 11 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا جس دوران 10 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ ایک دہشتگرد شمالی وزیرستان میں کیے گئے آپریشن کے دوران مارا گیا ہے۔

حکومت کیجانب سے سستی روٹی و نان کی فروخت کو یقینی نہیں بنایا جاسکا