اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ماں کے ہاتھوں 6 ماہ کی بیٹی قتل وجہ سامنے آگئی

گوجرنوالہ، جناح کالونی میں ماں کے ہاتھوں 6 ماہ کی بیٹی کے قتل کا معاملہ، بچی کے دادا کی مدعیت میں ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ قتل، اقدام قتل اور خود کشی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، جبکہ ملزمہ کلثوم بی بی کو اسپتال میں دوران علاج ہی حراست میں لے لیا ہے۔

سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک

پولیس نے اس حوالے سے یہ کہا کہ ملزمہ نے تیز دھار آلے سے 6 ماہ کی حرم کو قتل کرکے دوسرے بچوں کو بھی قتل کردیا، مدعی مقدمہ نے بتایا کہ ملزمہ نے بچوں پر وار کرنے کے بعد خود بھی خود کشی کی کوشش کی تھی، ملزمہ کا بیٹے سے جھگڑا ہوا تھا، طلاق کا مطالبہ کر رہی تھی۔